ض روری اعلان تمام گروپ ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گروپ میں موجود تمام نمبر کسٹمر کی رضامندی سے شامل کیے جاتے ہیں اور پرائویسی کی یقین دھانی کروای جاتی ہی ۔ کچھ بھائی بہنیں گروپس سے نمبر نکال کر انکو مسج کرتے ہیں انکے لیے اعلان ہے کہ عدنان گارمنٹس ایک ریجسرڈ ادارہ ہے اور حق رکھتا ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی کر سکے مزید یہ کہ ریپورٹ کرکے اکاونٹ بلاک بھی کروایا جائگا براے مہربانی اپنی اتنے محنت کے بعد کی گئ کمائی کو حرام یا گروپ میں ایڈ کرتے ہیں
Created at: 2 weeks ago