س لام عزیزانِ ادبی گروپ:اس گروپ میں آپ ہر طرح کی علمی و تحقیقی کتابیں یا مواد۔۔انگریزی واردو مقالہ جات اور معلومات شیئر کر سکتے ہیں ہر طرح کے مغلظات و لغویات اور ہر طرح کے غیر متعلقہ مواد اور سے پرہیز کریں سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں اس گروپ کو ترتیب دینے کا مقصد یہ ہے کہ ادب کے لوگ کسی ادبی معاملے پربحث کر سکیں کسی بھی گروپ کالنک سینڈ کرنے پر ریموو کر دیا جاۓ گا درج بالا ہدایات پر عمل کریں تا کہ آپ کا اور گروپ کا معیار قائم رہ سکے۔ *نوٹ *نام شہر اور تعلیم ایڈمنز کو پرسنل کریں طالبِ دعا 'حلقہ اردو ادبی گروپ
Created at: 1 year ago