* اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ* *امید ہے تمام احباب خیریت سے ہونگے* سوشل میڈیا کی سطح پر ہماری ٹیم نے ایک فیصلہ کیا ہے کہ جمعیت علما اسلام اور قاٸد جمعیت کے پیغام کو سوشل میڈیا کے زریعے دوسروں تک پہنچایا جاے ۔ اسی سلسلے میں کچھ دنوں پہلے میں نے اپنے ذاتی فیس بک آٸی ڈی میں ایک پیج بنایا تھا (جو کہ JAMIYAT UALAMA E ISLAM کے نام سے موصوم ہے) جس میں آپ تمام ساتھیوں نے اپنی محبت کا اظہار کیا اور ہمیں سپورٹ کیا ۔ ہماری ٹیم نے مشورہ کیا کہ یوٹیوب کی سطح پر بھی اس کام کو جاری رکھنا چاہیے، لہذا اب ہم نے ایک عدد یوٹیوب چینل بھی بنایا ہے تاکہ یوٹیوب میں بھی نشرو اشاعت جاری رہے ۔ آپ تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ہمیں اس پلیٹ فارم پر بھی سپورٹ کریں۔ چینل کا لنک نیچے دیا جارہا ہے آپ تمام دوست چینل کو سبسکراٸب ضرور کریں آئندہ ان شاء اللّٰہ سب مل کر سوشل میڈیا پر اس بیج اور یوٹیوب چینل کے زریعے جمعیت کے پیغام اور کاز کو مضبوط بنائیں گے_ احباب سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ سبسکراٸب اور شئیر کریں اس چینل کو اور دوستوں کو بھی مدعو کریں_ جزاک اللّٰہ! *منجانب* *قاری عبدالخالق لانگو* *(سینیٸر ناٸب صدر جمعیت علما اسلام یوسی 31 ضلع شرقی کراچی)* یوٹیوب چینل لنک 👇👇👇 https://m.youtube.com/channel/UCQyL9ZHhyPWMWe6DJTtzpcQ فیس بک پیج لنک👇👇👇 https://www.facebook.com/Jamiat-ULAMA-E-ISLAM-108008171392896/
Created at: 2 years ago