ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ~Ourelite health کی طرف سے پیاری بہنوں کیلئے فری کوکگ کورس کرایا جا رہا ہے اس میں آپ کو مختلف کورس سکھائے جائے گا تمام بہنیں اس کو اپنے سٹیٹس پر لگائیں اور زیادہ سے زیادہ بہنوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ۔۔تاکہ بہت ساری بہنیں فری کورس کر کے علم بھی لے سکیں اور ساتھ میں ارننگ بھی کر سکیں۔۔۔یہ گروپ آپ کے پاس امانت ہے صرف خواتین کو ایڈ کرائیں ۔۔۔جزاک الله۔۔ جو بہنیں شئیر کر دیں🥰✨
Created at: 6 months ago