ی ہ گروپ مرکز تحریک لبیک پاکستان سے جڑے آفیشل گروپس میں سے ایک ہے۔ ممبران کی سہولت کی خاطر صرف مرکزی جاری کرده نمبرز (ایڈمن) کو میسج کی اجازت ہے تاکہ قوم تک امام خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ، علامہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت تحریک لبیک يا رسول الله ﷺ پاکستان سے جزی مصدقہ اطلاعات بروقت پہنچ سکیں۔ یہاں ہر پیغام پوست و ویڈیو براه راست مرکز تحریک لبیک سے بے تمام پیغامات اصلاح امت کی خاطر اپنے وٹس ایپ سٹیٹس سمیت تمام قریبی احباب تک ضرور پہنچائیں۔
Created at: 7 months ago