5 things to know if want to be successful کامیابی کے لئے پانچ چیزیں ضروری ہیں: 1. Consistency مسقل مزاجی کامیابی کے لئے مستقل مزاجی اور استقات ایک بنیادی عنصر ہے۔ 2. Struggle محنت کسی بھی کام کو کرنے کے لئے آپ کو کام ضرور کرنا پڑے گا اور محنت بھی چاہے وہ جسمانی ہو یا دماغی۔ 3. Attention توجہ اِدھر اُدھر کی بجائے اپنا Focus اور توجہ اپنے مقصد پر رکھنا بہت ضروری ہے۔ 4. Learn سیکھنا اگر آپ اپنے مقصد تک رسائی چاہتے ہیں تو آپ کو سیکھنا پڑے گا خود ریسرچ کریں اور دوسروں سے مشاورت کریں۔ 5. Team work ٹیم بنائیں کامیاب انسان وہ ہوتا ہے جو دوسروں کو ساتھ لیکر چلتا ہے اپنا نیٹ ورک اور ٹیم بنائیں اور اعتماد پیدا کریں خود پر اور دوسروں پر بھی۔
Created at: 2 months ago