ا س گروپ میں صرف عمران خان صاحب ❤️ اور پاکستان تحریک انصاف کے متعلق بات چیت ہوگی۔ اداروں کے خلاف بات کرنا منع ہے۔ غیر ضروری اور فالتو گپ شپ سے گریز کریں❤️۔ گروپ میں موجود خواتین ممبرز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے غلط قسم کا مواد بلکل ناقابل برداشت ہے۔ وائس کلپ بھیجنے سے گریز کریں۔اس گروپ میں دوسری گروپ کی لینک سینڈ کرنا ناقابل برداشت ہے خلاف ورزی کرنے والے محترم پھر یہ نا کہنا کہ "مجھے کیوں نکالا"۔* *گروپ کے تمام ایڈمنسٹریٹر کو گزارش ہے کہ گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوراً گروپ سے ریموو کر دیں اور دوبارہ کوئی ایڈ نا کرے شکریہ* چراغِ امن کی لو پر شباب آۓ گا ستم گروں پہ یقیناً عذاب آۓ گا قدم نہ ہٹانا ستمگروں کے رستے سے (عمران خان ) تمہارے دم سےنیا انقلاب آۓ گا۔ *Chief Admins: Arsal Khan and Mahar Zada Abubakar*
Created at: 5 months ago