ب سم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ گروپ بنانے کا مقصد کے تحریک کے سب بھائیوں کے یوٹیوب کے چینل کو سبسکرائب دینے میں مدد دینا ہے اس میں اس طرح ہوگا کہ جتنے بھی اس میں تحریک کے بھائی ہوں گے جب گروپ 300 یا 400 تک پہنچے گا اس کے بعد ہم یہ کریں گے کہ سب تحریک کے بھائی پرسنل میں ایڈمن کو اپنے یوٹیوب کا لنک بھیجے گئے کیونکہ اس سے یہ ہوگا کہ ایک بندہ ایک لنک سینڈ کر سکے گا کہ وہ تین یا چار یا پانچ لنک نہ سینڈ کر دیں تو وہ ایک ہی لنک سینڈ کرے گا ایڈمن سارے لنک گروپ میں پیس کر دے گا گروپ میں جتنی بھی تحریک کے بھائی ہیں وہ ایمانداری کے ساتھ ہر چینل کو سسکرائب کرے اس سے ہوگا یہ کہ بھائیوں کو اپنا بھی فائدہ ہوگا اور دوسروں کو بھی ہوگا اور اس سے تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ کو بھی بہت فاہدہ ہوگا ہمارا جو کام ہے تحریک کا وہ دنیا تک پہنچے گا انشاءاللہ
Created at: 1 year ago