ل سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اس گروپ میں آپ کو روزانہ کی بنیاد پر تین یا اس سے زیادہ اسلامک پوسٹیں ارسال کی جائیں گی۔وہ اس لیے کہ آپ سب کی گروپ میں دلچسپی برقرار رہے ۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے۔ "اللہ تعالی اس شخص کو تروتازہ (آباد و شاد ) رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا"۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر لنک کو آگے بھی ضرور شیئر کریں۔ جزاكم الله
Created at: 1 year ago