م وبائل گرافکس اینڈ ویڈیوز ایڈیٹنگ کورس میں خوش آمدید!! اس کورس میں آپ موبائل ہی سے شادی کارڈ ، ویزیٹنگ کارڈ، کسی تقریب کیلئے دعوت نامہ، فیس بک فیج کیلئے خوبصورت پوسٹس، یوٹیوب کیلئے تھمبنیل، ریسٹورنٹ کیلئے خوبصورت مانو، آنلائن کورسس کیلئے پوسٹس، logo، تربیتی پوسٹس، بروشر، سکول کیلئے اشتہارات، اور اپنی کاروبار کیلئے اشتہارات بنانا سیکھ سکیں گے۔۔ 📌 ویڈیوز ایڈیٹنگ کورس ویڈیو کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا، دو ویڈیوز کو آپس میں مکس کرنا، ویڈیوز پر نعت یا گانا لگانا، پٹی چلانا، جیؤ نیوز کی طرح گھومنے والا نیوز لگانا سیکھیں گے۔۔ 📌 کورس مدت: 50 دن 📌 کورس فیس: 1499 📌 آغاز: 10 مئی مزید معلومات کیلئے ہمارا گروپ جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/BqPGMuhH91CEqY1Vqr8ur2
Created at: 11 months ago